اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل حبیب الله سیاری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی بحریہ فورسز کے ہتهیار عالمی معیار کے مطابق ہیں.
حبیب الله سیاری نے کہا کہ جدید ایرانی ہتهیاروں کی موجودگی کسی بهی قسم کے ممکنہ حملوں سے نمٹنے کے قابل ہے.
سپریم لیڈر کے دانشمندانہ احکامات کے مطابق، ایرانی بحریہ فورسز باب المندب میں بحری قزاقوں کے ساتھ آہنی ہاتهوں سے نمٹ رہے ہیں.
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے مزید کہا که باب المندب میں ایرانی بحریه فورسز کی فعال موجودگی صحیح معنوں میں دنیا میں ملک کی فوجی صلاحیتوں کو ظاہر کرتی هے.
انہوں نے مزید کہا کہ غیر انسانی ملک سعودی عرب سب سے زیاده جدید مغربی اور مشرقی ہتهیاروں سے لیس ہونے کے ساتہ یمن میں نہتے عوام کے خلاف ان کا استعمال کے لئے کوئی ہچکچاہٹ نهیں کرتا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲